• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں امن کیلئے کشمیر اور پانی کامسئلہ حل ہونا ضروری، رانا مبشر اقبال

لاہور(خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ جب تک کشمیر اور پانی کامسئلہ حل نہیں ہوتا خطے میں امن نہیں ہو سکتا، اپنی فوج کو سلام پیش کرتا ہوں ،انڈیا اس طمانچے کو کبھی نہیں بھولے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اراکین پنجاب اسمبلی میاں عمران جاوید اور رانا راشد منہاس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف نے دلیرانہ فیصلہ کیا اور ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔
لاہور سے مزید