• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28مئی پاکستانی تاریخ میں قومی دفاع اور خودمختاری کی علامت،رانا مشہود

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ 28مئی پاکستان کی تاریخ میں قومی دفاع اور خودمختاری کی علامت ہے۔ وہ بدھ کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں یومِ تکبیر کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید