• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جائیداد کے تنازع پر حقیقی باپ کو قتل کرنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس چوکی نادر آباد کے علاقہ میںجائیداد کے تنازع پر حقیقی باپ کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے ملزم مبشر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید