لاہور(کرائم رپورٹر)لائسنس بنوانے کے نام پر شہریوں سے پیسے بٹورنے والے2وارڈن معطل کر دئیے گئے،مناواں لائسنس سنٹر میں تعینات وارڈنز عثمان اور سہیل کو معطل کیا گیا۔ ق دنوں وارڈنز نے لائسنس ٹیسٹ پاس کروانے کیلئے 3امیدوارں سے رشوت لی تھی، رشوت کے باوجود امیدوار ٹیسٹ میں فیل ہوگئے بعد ازاں امیدوار نے وارڈنز کو پیسے دینے کی شکایات کی ۔