• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیئر( ر) بابر علاؤالدین کادورہ ڈیرہ غازیخان

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) چیئرپرسن وزیراعلیٰ سرویلنس مانیٹرنگ اور شکایات سیل بریگیڈیئر( ر) بابر علاؤالدین نے ڈیرہ غازی خان کا دو روزہ دورہ کیا۔مسلم لیگ( ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی حنیف پتافی نے جم خانہ کلب میں ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔عشائیے میں ڈپٹی کمشنر عثمان خالد، ڈی پی او سید علی، ممبر صوبائی اسمبلی حنیف پتافی سمیت مسلم لیگ(ن) کے مقامی عہدیداروں اور معززین نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید