لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی بذریعہ ویڈیو لنک صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران عیدالاضحٰی کیلئے صفائی پلان اور کیٹل پوائنٹس کے انتظامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جبکہ دیگر اضلاع سے ڈپٹی کمشنرز، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز اور میونسپل چیف آفسیرز نے آن لائن شرکت کی۔