• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، 4 مئی سے تاحال 5 پاکستانی عازمین حج کا انتقال

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب میں 4 مئی سے اب تک 5پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے۔ترجمان پاکستان حج مشن کے مطابق 5 عازمین حج کی طبعی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ترجمان پاکستان حج مشن نے بتایاکہ چکوال کے خواجہ محمود، جامشورو کے محمد احسان اور فیصل آبادکی کشورسلطان کا مدینہ میں انتقال ہوا۔
اہم خبریں سے مزید