• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کو منشیات فروخت کرنے والاملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نےبلیلی میں یونیورسٹی کے قریب 2کلو چرس برآمدکرکے ملزم کوگرفتارکر لیا ملزم نےانکشاف کیا ہے کہ وہ کوئٹہ کے مختلف تعلیمی اداروں کےطلبا کو منشیات فروخت کرتا تھا۔ درایں اثناء ایک اور کارروائی میں سونمیانی میں جھاڑیوں چھپائی گئی 27 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ 
کوئٹہ سے مزید