• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) مشکے میں گورجک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صغیر نامی شخص کو ہلاک کردیا اور فرارہوگئے لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید