• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوا کلی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نواں کلی کے علاقے مندوخیل دو نمبر گلی کے رہائشی عبدالمتین ولد عبدالعزیز کو ہفتے کی شب ملزم نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشتہ کے تنازعہ پر پیش آیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا۔
کوئٹہ سے مزید