• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر ظفر نوشیروانی کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گا‘ ڈاکٹراسحاق بلوچ

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹراسحاق بلوچ نے میرظفرجان نو شیروانی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتےہوئے کہاہے کہ مرحوم کی قبائلی سیاسی اورسماجی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔
کوئٹہ سے مزید