• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی :فائرنگ سے لیویزاہلکار شہید

کوئٹہ(این این آئی )سوئی تحصیل بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار ریحان ولد لعل خان کو شہید کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید