• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کو موسم گرم اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32،گوادر41، قلات31، تربت47،سبی48اورنوکنڈی میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج ہفتے کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم‘ خشک رہنے اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید