• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گرم موسم اور شدید گرمی کے باعث ریس کورس میں مقابلوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہورہا ہے، پچھلے کئی ہفتوں سے صرف دو ریسوں کا ہینڈی کیپ دیا جارہا ہے، اتوار کو بھی پہلی ریس گھوڑوں کی تعداد میں کمی کے باعث منسوخ کردی گئی، دوسری میں بابا جانی پر ناضل حسین فاتح رہے۔