• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے میں انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے نے انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی ۔پیر کوٹرافی کی رونمائی ہرارے میں ہونے والی ایک تقریب میں کی گئی -زمبابوے اور نمیبیا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں ۔زمبابوے کے سابق کپتان ٹٹینڈا ٹیبو انڈر 19 ورلڈ کپ کے سفیر مقرر کئے گئے ہیں ۔آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے 6 فروری تک کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید