• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے پہلے روز تمام سیڈڈ کھلاڑیوں نے اپنے میچز جیت لئے۔ گرلز انڈر19میں مہوش علی، دعا نزاکت، سیدہ منال علی، نمرہ رحمان، علیشبا ، بوائز انڈر11 میں محمد علیان، محمد فیض خان، احمد خلیل، بابو خان، فیض المانی، محمد حمزہ شاہد نے بوائز انڈر15میں امیر عدنان، محمد فواد خان، محمد جاسم، شوریم عاطف، محمد اشتیاق خلیل نے کامیابی حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید