کراچی(اسٹاف رپورٹر)دبئی میں آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ڈیزرٹ وائپرز ، سیزن 4 میں پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ہیڈ کوچ جیمز فوسٹر کے ساتھ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی اب تک کی ناقابل شکست ہے۔