کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نومبر کے مہینے میں بھارت کے خلاف سیریز میں غیر معمولی کارکردگی پر جنوبی افریقی اسپنر سائمن ہارمر کو پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ ہفتے نامزدگیوں کا اعلان کیا تھا ۔ انہوں نے جنوبی افریقاکی دو صفر کی فتح میں اہم کردار ادا کیاتھا۔