• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا میں بس پل سے نیچے جاگری، 22 کھلاڑی جاں بحق

ابوجا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست کانو میں ایک بس حادثے میں 22 کھلاڑی جاں بحق ہو گئے جو قومی کھیلوں کے ایونٹ سے واپس آ رہے تھے،مقامی گورنر نے اے پی کو بتایا کہ بس میں 30سے زائد مسافر سوار تھے،بس کانو زاریا ایکسپریس وے پر چیروماواپل سے نیچے جاگری ، حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

دنیا بھر سے سے مزید