• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کا بھاؤ گزشتہ نرخ پر برقرار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک بھر میں آج سونے کا بھاؤ گزشتہ روز کے نرخ پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 357 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید