• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 24 ارب ڈالر کیساتھ 10.63 فیصد رہا

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) رواں مالی سال 2024-25کے جولائی تا مئی کے گیارہ ماہ میں تجارتی خسارہ 24ارب ڈالر کے ساتھ10.63فیصد رہا ، جولائی تا مئی کے دوران پاکستان کی برآمدات 29ارب44کروڑ50لاکھ ڈالر ہوئیں جبکہ 53ارب45کروڑڈالر کی درآمد ات ہوئی ہیں ، گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں تجارتی خسارہ 21ارب69 کروڑ80لاکھ ڈالر تھا اس طرح گزشتہ سال کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 10.63فیصد اضافہ ہوا ہے،پاکستان بیورو آف شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق مئی میں پاکستان کی برآمدات میں 17.43فیصد اضافہ ہوا۔
اہم خبریں سے مزید