• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ٹی 20، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)برسٹل میں دوسرے ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میں انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز کوچار وکٹ سے جیت لیاا ور سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ نے ون ڈے سیریز بھی تین صفر سے جیتی تھی۔ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹ پر196رنز بنائے۔انگلینڈ نے ہدف 9گیندیں پہلے6وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔پلیئر آف دی میچ لیوک ووڈ نے25رنزدووکٹ حاصل کئے۔

اسپورٹس سے مزید