• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کے محمد وسیم مہینے کے بہترین کرکٹر قرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے محمد وسیم کومئی کے مہینے کی کاکردگی پر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے کلوئی ٹرائیون کو ویمنزپلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ کے برینڈن میک مولن اور امریکا کے میلند کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے خواتین میں جنوبی افریقا کی کلوئی ٹرائیون آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور بھارت کی جیمیا راڈریگس کی بھی اس حوالے سے نامزدگی ہوئی تھی۔
اسپورٹس سے مزید