کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ نیشنز کپ کوالالمپورملائیشیا پہنچ گئی۔ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نےکوچ اولمپئن طاہر زمان کی زیر نگرانی پہلے دن اسٹیڈیم ہاکی بک جلیل ہاکی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔