• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیر میں سکیورٹی گارڈ ،کاہنہ میں چھت پرسویاشخص قتل

لاہور(کرائم رپورٹر)ہیئر میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 25 سالہ سیکورٹی گارڈ مصطفیٰ کردیا ، مقتول اور قاتل پشاور کے رہائشی ہیں اور ان کا پشاور میں زمینی تنازع چل رہا تھا ، الف خان اور اسماعیل خان وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔کاہنہ میں گھر کی چھت پر سرور سورہاتھا،نامعلوم افرا د نے سرمیں 2گولیاں ماریں،موقع پردم توڑگیا۔
لاہور سے مزید