• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چئیرمیز کااجلاس 13جون کوہوگا

لاہور(خبرنگار) پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کا اجلاس 13 جون بروز جمعہ دوپہر ڈھائی بجے ہو گا،اجلاس میں تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شرکت کریں گے اجلاس میں میٹرک و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا حتمی فیصلہ متوقع ہے۔
لاہور سے مزید