• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنگارام ہسپتال کی فال سیلنگ گرنے سے 3 ڈاکٹرز اور مریض زخمی ،واقعہ نہیں ہوا،ایم ایس

لاہور(کرائم رپورٹرسے،خصوصی نمائندہ) گنگا رام ہسپتال میں آؤٹ ڈور کمرے کی فال سیلنگ گرنےسے 3 ڈاکٹرز اور ایک مریض زخمی ہو گئے۔ ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹر عارف افتخار نے کہا کہ سیلنگگرنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔
لاہور سے مزید