• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس،شبلی فرازو دیگرملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی 9 ستمبر تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری سہیل رفیق نے بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے کے کیس میں ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی 9 ستمبر تک ملتوی کر دی،عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو سمن بذریعہ جیل روبکار جاری کر رکھا ہے،پی ٹی ائی رہنماوں اور کارکنان پر بانی پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کا الزام ہے۔
لاہور سے مزید