• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمن آباد، ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) سمن آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کر کے خود وہراس پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کر لی ،پولیس نے ملزم علی حیدر سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا پستول بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
لاہور سے مزید