• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر بالاج قتل کیس، ڈاکٹر کےپیش نہ ہونے پرسماعت ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ نے امیر بالاج قتل کیس کی سماعت7 اگست تک ملتوی کر دی، پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر پر کے پی رائے ایڈووکیٹ نے جرح کرنی تھی لیکن ڈاکٹر کےپیش نہ ہونے پر عدالت نے سماعت ملتوی کر دی، گذشتہ سماعت پر ڈاکٹر پر کے پی رائے ایڈووکیٹ نے جزوی جرح کی تھی،اس کیس میں ملزم ارسلان، ہارون اور سہیل محمود حاضر تھے۔
لاہور سے مزید