• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

37 ہزار روپے تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرحکام سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہورہائیکورٹ نے مزدور کی تنخواہ 37زار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر سیکرٹری لیبراینڈہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ پنجاب سے یکم اگست تک جواب طلب کرلیا ۔
لاہور سے مزید