• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ ،ویگن کی ٹکر سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر سے)رائیونڈ میں تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے 13سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا،ترجمان پولیس کے مطابق ویگن کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
لاہور سے مزید