• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی میں آکسیجن سپلائی کرنیوالاپائپ پھٹ گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آئی سی یو آکسیجن سپلائی کرنے والی پائپ لائن زور دار دھماکے سے پھٹ گئی، ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پائپ پھٹنےسےآکسیجن سپلائی متاثرنہیں ہونے دی گئی اور نہ ہی کوئی مریض اس متاثر ہوا ہے ۔
لاہور سے مزید