• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکلز کیمپ میں پریکٹس میچ میں حصہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں این سی اےا سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سیناریو بیسڈ میچ میں حصہ لیا سیناریو بیسڈ میچ میں کھلاڑیوں کو کوچز کی جانب سے مختلف ٹاسک دیئے گئے، بولرز اور بیٹرز نے کوچز کی جانب سے دیے گئے ٹاسکس کو پورا کیا۔
اسپورٹس سے مزید