• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپتانی کا کوئی شوق نہیں ہے، محمد حارث

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹرمحمد حارث نے کہا ہے کہ پاور ہٹنگ پر عبد الرزاق کے ساتھ کام کررہے ہیں ، میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ مجھے کپتانی کا کوئی شوق نہیں ہے، پچھلی سیریز میں پتا تھا کہ تیسرے نمبر پر کھیلنا ہے ، سیریز ٹو سیریز سب پلان لے کر چلیں گے، کوشش ہوتی ہے کہ جارحانہ انداز اپناؤں ،ریڈ بال کرکٹ کھیلنا بھی چاہتا ہوں۔ بگ بیش دنیا کی بہت بڑی لیگ ہے ، اس وقت پورا فوکس قومی اسائمنٹ پر ہے اگر کبھی وقت ملا تو کھیلنے کا ضرور سوچوں گا۔
اسپورٹس سے مزید