• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دمشق کے گرجا گھر میں خود کش دھماکا، 15 ہلاک

— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق گرجا گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خود کش بمبار نے گرجا گھر کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

شامی وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق گرجا گھر میں خود کش دھماکا کرنے والا داعش کا کارکن تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید