کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحرین میں پاکستان ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے قطر کو تین صفر سے اپ سیٹ کرتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ پاکستان کا عالمی درجہ بندی میں42 واں اور قطر کا23 واں نمبر ہے۔