• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد تیسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج  (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 565 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار 327 پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ ایران اور اسرائیل جنگ کے سبب کاروبار میں منفی رجحان دیکھا جارہا تھا۔ 

بعدازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید