• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی وزیر دفاع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات

تصویر غیرملکی میڈیا
تصویر غیرملکی میڈیا

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے بعد شہزادہ خالد بن سلمان نے ایرانی چیف آف اسٹاف سے ٹیلیفون پر بات چیت بھی کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید