• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PITB اور PEFFکے درمیان سکالرشپ مینجمنٹ سسٹم کی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے

لاہور(خبرنگار)پنجاب آئی ٹی بورڈ اور پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے درمیان سکالرشپ مینجمنٹ سسٹم کی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی رو سے پی آئی ٹی بی سکالرشپ مینجمنٹ سسٹم کو جدید، محفوظ اور سکیل ایبل ٹیکنالوجیز پر ڈیزائن کرے گا جو پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کے معیار اور ضروریات کے عین مطابق ہو گا۔ تقریب پی آئی ٹی بی ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی سلوشنز وقار نعیم قریشی اور پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ سی ای او مظفر الحق ہاشمی کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔
لاہور سے مزید