• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باپ کی بیٹی پر فائرنگ ،خود کو بھی گولی مار لی

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے باپ نے گھریلو جھگڑے پر بیٹی پر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کا کہنا ہے ملزم فرمان کی بیٹی کو سسرالیوں نے طلاق دیکر میکے بھجوادیا۔
لاہور سے مزید