• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہربنس پورہ ، 15سالہ لڑکا اغوا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ہربنس پورہ کے علاقے سے ایک 15 سالہ لڑکا سیف اللہ مبینہ طور پر اغواء ہوگیا ،مغوی قلندر پورہ کا رہائشی اور عاصم سلیم کا بیٹا ہے لڑکے کے والد ع نے پولیس تھانے میں رپورٹ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو کسی نامعلوم شخص نے اغوا کر لیا ہے۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور سے مزید