• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتشزدگی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)گلبرگ کے شاپنگ پلازہ حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی،ریسکیو حکام کے مطابق بیسمنٹ میں دھواں بھر گیا ریسکیو حکام کے مطابق حفیظ سینٹر،تہہ خانے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لاہور سے مزید