• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نکاسی آب کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کامؤثر کردار

لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور میں حالیہ بارشوں کے پیشِ نظر نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔ سیف سٹی کی جدید ٹیکنالوجی، ورچوئل پیٹرولنگ اور کیمروں کے نظام کے ذریعے واسا کو مسلسل معاونت فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کیمروں کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہونے، بند نالوں اور سیوریج کے مسائل کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کی گئی۔
لاہور سے مزید