کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔شائےہوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جیول اینڈریو اور جیڈائیابلیڈ ویسٹ انڈیز کیلئے ڈیبیو کریں گے۔ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔