• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ڈیوٹی کے سبب امام الحق کا یارکشائر سے معاہدہ قبل از وقت ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اوپنرامام الحق کا یارکشائر کے ساتھ معاہدہ وقت سے پہلے ختم ہوگیا۔کاؤنٹی نے کنٹریکٹ کے ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ امام الحق قومی ڈیوٹی کی وجہ سے واپس جا رہے ہیں، امام الحق رواں سیزن میں یارکشائر کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر ہیں جس میں تین سنچریاں اور تین نصف سنچریاں شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید