• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدھوشنکا کی ہیٹ ٹرک، زمبابوے کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہرارے میں سری لنکا کے خلاف زمبابوے جیتا ہوا میچ سات رنز سے ہار گیا۔ پہلاون ڈے انٹر نیشنل میں زمبابوے کو آخری اوور میں جیت کیلئے دس رنز درکا تھے اور اس کی پانچ وکٹیں باقی تھیں۔ لیکن مدھو شانکانے ہیٹ ٹرک کرکے زمبابوے کو جیت سے دور کردیا۔ 92رنز بنانے والے سکندر رضابھی ان کا شکار بنے۔ مدھو شانکا نے62رنز دے کر چار وکٹ لیے ۔ زمبابوے 8 وکٹ پر291رنز بناسکی۔ سری لنکا نے چھ وکٹ پر298رنز بنائےتھے۔

اسپورٹس سے مزید