• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں آج فلڈ ریلیف میچ، شائقین اسٹیڈیم میں آئیں، بابر اعظم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہفتے کو پشاور میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے کرکٹ میچ کیلئے بابر اعظم نے شائقین سے گراؤنڈ میں آنے کی اپیل کی ہے۔ پشاور زلمی نے میچ کیلئے شاندار ٹیم کا اعلان کیا ہے ۔ میچ میں بابر اعظم ، شاہد آفریدی ، یونس خان ، انضمام الحق ، راشد لطیف، وقار یونس، اظہر محمود، سعید اجمل ، شعیب اختر ، محمد حفیظ ، صہیب مقصود، یاسر شاہ، اظہر علی، عمران فرحت، احسان اللہ، کامران غلام، محمد عرفان ودیگر شرکت کرینگے۔

اسپورٹس سے مزید