• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا منفی استعمال؛ علیمہ خان آج نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی ادارے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کوسوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں نوٹس جاری کر کے 17 جولائی دن گیارہ بجے ذاتی طور پر لاہور کے گلبرگ-II دفتر میں طلب کر لیا ہے تاکہ وہ اپنے دفاع میں بیان ریکارڈ کرا سکیں۔
اہم خبریں سے مزید