• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی: ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامزکے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے ایم فل/پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں تو سیع کردی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق امیدوار اب مورخہ 21 جولائی بروز پیر شب 12 بجے تک ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکیں گے۔
لاہور سے مزید